دنیا کے 5 busiest ایئرپورٹ۔ دنیا کے پانچ مصروف ترین ہوائی اڈے۔

دنیا کے پانچ مصروف ترین ہوائی اڈے۔

دنیا کے پانچ مصروف ترین ہوائی اڈے۔

اسلام علیکم دوستو: جب سے انسان اس دنیا پر آیا ہے یہ اپنی زندگی میں آسانی کے لیے مختلف طرح کے تجربات کرتا آرہا ہے وہ بھی ایک وقت تھا جب انسان ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لیے مختلف جانوروں کا سہارا لیتے تھے پھر آہستہ آہستہ اس کے اندر جدد آئی اور انسان نے چھٹی صدی میں پیا ایجاد کیا پیا ایجاد کرنے کے بعد انسان کی زندگی میں ایک بہت بڑی ریگولیشن آئی، اس ریگولیشن کا نتیجہ یہ نکلا کہ انسان نے پیئے سے سائیکل پھر موٹر بائیک گاڑی اور مختلف طرح کے گاری وغیر ایجاد کی مگر پھر اٹھارویں صدی کے اندر انسان کی زندگی میں اس وقت سب سے بڑی اور مائیگریشن اس وقت آئی جب بنی نو انسان نے جہاز کو تخلیق کیا جو ایک جگہ سے ہوا میں اڑ کر مسافر کو دوسری جگہ پہنچانے میں اہم کردار ادا کرنے لگا اور آج دنیا کے اندر ان اڑنے والے جہازوں کی بھرمار موجود ہے۔ آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو بتائیں گے دنیا کے پانچ مصروف ہوائی اڈے،جہاں پر ان ہوائی جہازوں کے ذریعے سفر کرتے ہیں۔

دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈے۔

  • نمبر 1 پر آتا ہے ہارٹس فیلڈ جیکسن انٹرنیشنل ہوائی اڈے۔ دوستو: یہ ہوائی اڈے امریکہ کی ریاست جورجیا میں موجود ہے اس ایئرپورٹ کا کل رقبہ 11 کلومیٹر سے زیادہ ہے جو کہ ایکر میں دیکھا جائے تو 4700 کے قریب بنتے ہیں، دوستو اس ایئرپورٹ سے روزانہ تقریبا اکیس سو پروازیں اڑان بھڑتی اور ٹیک اپ کرتی ہیں جن میں سے 80 فیصد پروازیں اندرون ملک یعنی امریکہ کے اندر ہی کسی پوائنٹ پر اپنے سفر کا اختتام کرتی ہیں جبکہ 20 فیصد پروازیں بیرون ملک کو روانہ کی جاتی ہیں اس ایئرپورٹ پر سالانہ سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد 10 کروڑ سے زیادہ ہے۔
  • نمبر 2 بیجنگ دارالحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈے۔ یہ ہوائی اڈے چائنہ کے کیپٹل سٹی میں موجود ہے۔ اس ایئرپورٹ کا کل رقبہ 32 کلومیٹر ہے ہر روز تقریبا دو ہزار فلائٹس اس ایئرپورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک اپ کرتی ہیں اور ایک اندازے کے مطابق 95 کروڑ مسافر ہر سال اس ائیر پورٹ کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرتے ہیں۔ دوستو یہاں پر آپ کو میں ایک چیز بتاتا جاؤ کہ 1959 میں جب یہ ایئر پورٹ تعمیر کیا گیا تھا اس کے بعد اس ایئرپورٹ پر سب سے پہلی انٹرنیشنل فلایٹ اسلام آباد پاکستان سے روانہ کی گئی تھی اور اس امیزنگ جسٹر کو پاک چین دوستی کی ایک مثال بھی کہا جاتا ہے۔

  • نمبر3 دبئی انٹرنیشنل ہوائی اڈے۔ دوستو یہ ہوائی اڈے یونائیٹڈ عرب امارات کی ریاست دبئی میں موجود ہے یہ ایئرپورٹ تقریبا 31 سو ایکڑ رقبے پر محیط ہے ہر سال اس ایئرپورٹ پر 8 کروڑ 24 لاکھ مسافر فلائٹ لینڈنگ اور ٹیک اپ کرتے ہیں ایک اندازے کے مطابق اس ایئرپورٹ پر ہر روز 1930 فلائٹس آپریٹ کرتی ہیں۔ دوستو2017 میں اس ایئر پورٹ کو کارگو ٹریفک کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا سب سے زیادہ مصروف ایئرپورٹ کہاں گیا تھا اس کے علاوہ انٹرنیشنل پسنجرٹریفک کے اعتبار سے دبئی انٹرنیشنل ائرپورٹ کو آج بھی دنیا کا بھی مصروف ایئرپورٹ مانا جاتا ہے۔

  • نمبر 4 ٹوکیو ہنیدا بین الاقوامی دوستوں یہ ہوائی اڈے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں موجود ہے اس ایئر پورٹ کا کل رقبہ 636 ایکڑ ہے ایک اندازے کے مطابق ہر سال اس ایئرپورٹ سے آٹھ کروڑ 54 لاکھ سے زیادہ مسافر سفر کرتے ہیں دوستو اس ایئرپورٹ پر کل 24 کمپنیوں کی فلائٹس روزانہ آپریٹ کرتی ہیں لہذا اسے دنیا کا چوتھا مصروف ایئرپورٹ کہا جاتا ہے۔

  • نمبر 5 لاس اینجلس انٹرنیشنل ہوائی اڈے۔ دوستو یہ ہوائی اڈے بھی امریکہ کی ریاست لاس اینجلس میں موجود ہے اس ایئر پورٹ کا کل ایریا 570 ایکڑ پر محیط ہے ہر روز اس ایئرپورٹ پر تقریبا 1300 سو پروازیں اور سفر کرتے ہیں اگر مسافروں کی تعداد کی بات کی جائے تو ہر سال اس ایئرپورٹ سے آٹھ کروڑ 45 لاکھ 55 ہزار افراد سفر کرتے ہیں اسی لیے اس ایئر پورٹ کو دنیا کا پانچواں مصروف ایئرپورٹ کہا جاتا ہے۔ محترم دوستو یہ تھی دنیا کے پانچ مصروف ایئرپورٹ

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی