ڈاکٹر کیتھ مور قرآن کے معجزات دیکھ کر حیران رہ گئے۔Syasat

 

ڈاکٹر کیتھ مور قرآن کے معجزات دیکھ کر حیران رہ گئے


ڈاکٹر کیتھ مور


السلام علیکم دوستو : دوستو آج آپ کو کینیڈا میں ہونے والے قرآن کے ایسے معجزے کے بارے میں بتائیں گے، کہ جب اس وقت کے نامور سائنسدان ڈاکٹر کیتھ مور نے، قرآن کی اس آیت کو پڑھا جس نے انہیں سوچنے پر مجبور کر دیا یا،د رہے کہ سائنسدان بغیر تحقیق وریسرچ کے کسی چیز پر یقین نہیں کرتا ،پروفیسر ڈاکٹر کیتھ مور کینیڈا کی معروف یونیورسٹی ٹورنٹو میں سرجری کے فیصلے ٹیمیں اناٹومی کی تقسیم کے ایک پروفیسر تھے۔

ڈاکٹر کیتھ مور میڈیکل سائنس میں ایمبریولوجی علم جرمیات،

 یعنی ماں کے شکم میں موجود بچے کی علم کے بھی ماہر ہیں، ڈی ڈیولپنگ ہومن ڈاکٹر کیتھ مور ہی کی کتاب ہے ،جس کا دنیا بھر کی ۷۵زبانوں میں ٹرانسلیٹ ترجمہ ہوچکا ہے۔ اور یہ دنیا بھر کے تمام میڈیکل یونیورسٹی میں پڑھائی جاتی ہے اس عتبار سے ڈاکٹر کیتھ مور کو دنیا کے تمام ڈاکٹروں کا استاد بھی کہا جائے تو یہ غلط نہ ہوگا۔ اور یہی وجہ ہے دوستوں کہ ڈاکٹر کیتھ مور کی صلاحیتوں اور خدمات کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں 24 نیشنل اور انٹرنیشنل ایوارڈسے بھی نوازا جا چکا ہے، اور 1994میں انہیں کینیڈا کا اعلی ترین ایوارڈ بھی دیا گیا ۔

 مگر دوستو ڈاکٹر کیتھ مور اور ان کے ساتھیوں کا ستارہ اس وقت چمک اٹھا۔

 کہ جب ان کے پاس ایک کتاب ریسرچ کے لئے ان کے سامنے پیش کی گئی، یمن کے معروف شیخ عبد الحمید الزلدانی کی قیادت میں مسلمانوں کے ایک گروپ نے ایمبریولوجی ،اور دوسرے سائنسی علوم کے بارے میں قرآن اور حدیث سے معلومات جمع کیں، اور اس کا انگریزی میں ٹرانسلیٹ کر کے ڈاکٹر کیتھ مور کے سامنے پیش کیا گیا۔ کیونکہ دوستو:ڈاکٹر کیتھ مور موجودہ زمانے میں ایمبریولوجی یعنی ماں کے شکم میں بچے کی علم کے میدان میں سب سے بہترین اور موتبر ڈاکٹر ہیں ،کافی ریسرچ کرنے کے بعد ڈاکٹر کیتھ مور نے کہا کہ ایمبریالوجی کے متعلق جوقرآن کی آیات اور حدیث میں بیان کردہ تمام معلومات جدید سائنس سے ملتی ہے ۔ کیوں کہ دوستوں جب ان کی نظر اس آیت پر پڑی جس کا تعلق ایمبریولوجی سے تھا ۔اپنے رب کے نام سے پڑھو جس نے پیدا کیا انسان کو خون کے لوتھڑے سے بنایا ۔

دوستواس آیت میں عربی کا لفظ (علقہ) استعمال ہوا ہے ۔۔

جس کا ایک معنی تو خون کا لوتھڑا ہوتا ہے ،،جبکہ دوسرا مطلب کوئی ایسی چیز جو چپک جاتی ہو، جسے لیچھ جونک وغیرہ ، ڈاکٹر کیتھ مور نے مائکرو اسکوپ کے ذریعہ جب اس بات کی تحقیق کی تو وہ حیران رہ گئے۔ اور انہوں نے کہا کہ میں یہ بات مان ہی نہیں سکتا کہ یہ کتاب (قرآن مجید)آج سے چودہ صدیاں پہلے نازل ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنی ریسرچ میں پایا کہ لیچھ اور بچے کی شروعات کے مراحل بالکل ایک جیسے ہوتے ہیں ۔


 جب اس تصویر کو آپس میں کمپیر کیا گیا اور اس کمپیر زن کو دیکھ کر ڈاکٹر کیتھ مور حیران رہ گئے ، کہ جو سائنس آج ایمبریولوجی کے بارے میں بتا رہی ہے ،قرآن میں آج سے چودہ سو سال پہلے موجود ہیں، اور اپنے اس بیان کے آخر میں انہوں نے یہ بات بھی کہی ،کہ مجھے یہ بات ماننے میں کوئی آڑ نہیں ہے ،کہ قرآن اللہ کی کتاب ہے جوپرو فٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی، ڈاکٹر کیتھ مور نے بتایا کہ میرے کئی ساتھی اس ریسرچ کے بعد مسلمان ہو چکے ہیں ،اور کیوں نہ ہو اس دین کی تعلیمات ہی کچھ ایسی ہے۔امید د کرتے ہیں دوستو آپ کو سب کو مسلمان اور دین اسلام پر فخر ہوگا۔ اپنے تمام دوستوں کو تحریر شیئر ضرور کیجئے گا ۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی